\v 23 ۲۳۔سب چِیزیں رَوا تو ہَیں مگر سب چِیزیں مُفِید نہیں ۔سب چِیزیں رَوا تو ہَیں مگر ہر بات سب کی ترقی کا باعِث نہیں ہوتی۔ \v 24 ۲۴۔کوئی اپنی بہتری نہ ڈُھونڈے بلکہ دُوسرے کی۔