1 line
583 B
Plaintext
1 line
583 B
Plaintext
\v 12 ۱۲۔”سب چِیزیں میرے لیے رَوا تو ہَیں“، مگر سب چِیزیں مُفِید نہیں ۔”سب چِیزیں میرے لیے رَوا تو ہَیں“،لیکِن مَیں کِسی چِیز کا پابند نہ ہُوں گا۔ \v 13 ۱۳۔”کھانے پیٹ کے لیے ہَیں اور پیٹ کھانوں کے لیے“،لیکِن خُدا اُس کو اور اِن کو نیست کرے گا۔مگر بدَن حَرام کاری کے لیے نہیں بلکہ خُداوَند کے لیے ہَے اور خُداوَند بدَن کے لیے۔ |