1 line
523 B
Plaintext
1 line
523 B
Plaintext
\v 5 ۵۔ کیا تمہیں یاد نہیں کہ جب میں تمہارے ساتھ تھا تو میں نے تمہیں یہ باتیں بتائیں تھیں؟ \v 6 ۶۔اب تم جانتے ہو کہ وہ کیا ہے جو اُسے روکتا ہےتاکہ صیحح وقت پر اُسے ظاہر کرے۔ \v 7 ۷۔ کیونکہ گناہ کا بھید اب بھی عمل میں ہے ، لیکن کوئی ایک ہے جو اُسے روکے ہوئے ہے جب تک وہ راستے سے نہ ہٹا دیا جائے۔ |