1 line
632 B
Plaintext
1 line
632 B
Plaintext
\v 5 ۵۔کیا تُمھیں یاد نہیں کہ جب مَیں ہَنُوز تُمھارے درمیان ہی تھا تو مَیں یہ باتیں تُم سے کہا کرتا تھا؟ \v 6 ۶۔پس تُم جانتے ہو کہ اُسے کون سی چیز روکے ہُوئے ہَے اور وہ خُود کو اپنے وقت پر ہی ظاہِر کرے گا۔ \v 7 ۷۔ کیونکہ بے دِینی تو پوشیدگی میں پہلے ہی سے سرگرمِ عَمَل ہَے، مگر یہ اُس وقت تک پوشیدہ رہَے گی جب تک کہ اِسے پوشیدہ رکھنے والا، راہ سے ہٹ نہ جائے۔ |