1 line
564 B
Plaintext
1 line
564 B
Plaintext
\c 2 \v 1 ۱۔پس اَے بھائِیو! ہم تُم سے درخواست کرتے ہَیں جو کہ ہمارے خُداوَند یِسُوعؔ مسِیح کی آمد اور ہمارے اُس کے ساتھ جمع ہونے کی بابَت ہَے ۔ \v 2 ۲۔کہ تُم کِسی رُوح یا کلام یا خط کی وجہ سے جو بظاہِر ہماری طرف سے ہو،یہ سوچ کر کہ خُداوَند کا دِن آ پہنچا ہَے ، ہرگز گھبرا مت جانا اورتُمھاری سوچ دفعتاً پریشان نہ ہو جائے ۔ |