‫ \v 3 ۳۔ کوئی تمہیں کسی بات میں دھوکا نہ دے کیونکہ وہ نہیں آئےگا جب تک برگشتگی نہ ہو اور مردِ سرکش ظاہر نہ ہو یعنی ہلاکت کا فرزند۔ \v 4 ۴۔ یہ وہ ہے جو مخالفت کرتا اور ہر اُس بات کے خلاف جو خدا کہلاتی ہے اور جس کی عبادت ہوتی ہے اورخود کو سرفراز کرتا ہے تاکہ وہ خدا کی ہیکل میں بیٹھ کر خود کو خدا ظاہر کرے۔‬‬