‫ \v 13 ۱۳۔اور تُم اَے بھائِیو!نیک کام کرنے میں ہِمّت نہ ہارو۔ \v 14 ۱۴۔ اور اگر کوئی ہماری ہدایت کو جو ہم بذریعہ خط بھیجتے ہَیں نہ مانے تو ایسے شخص کو نِگاہ میں رکھّو اور نہ اُس سے صُحبَت رکھّو تاکہ وہ شرمِندہ ہو۔ \v 15 ۱۵۔ تو بھی اُسے دُشمن نہ جانو بلکہ بھائی سمجھ کر نَصِیحَت کرو۔