Fri Sep 30 2022 11:01:14 GMT+0500 (Pakistan Standard Time)
This commit is contained in:
parent
abea7ba3e3
commit
b7937d39c8
|
@ -1 +1 @@
|
|||
\v 3 ۳۔ ااَے بھائیو! تُمہاری بابَت ہر وقت خُدا کا شُکر کرنا مُجھ پر فرض ہے ،یہ دیکھ کر کہ تُمہارا اِیمان مُسلسل بڑھ رہا ہے اورتُم میں سے ہر ایک میں دُوسرے کیلئے مُحبت پہلے سے زیادہ ہے ۔۔ \v 4 ۴۔ اِسی لئے ہم خُود بھی خدا کی کلیسیاؤں میں تمھارے اُس صبر اور ایمان کا فخر سے ذکر کرتے ہیں جو اُن اَذِیتّوں اور مُصیِبَتوں میں بھی ظاہِر ہوتا ہے جو تمھیں برداشت کرنا پڑتی ہیں۔ \v 5 ۵۔خدا کی راست عدالت کایوں واقع ہونا تمہیں خدا کی بادشاہی کے لائق بنانے کیلئے ہے ، جس کی خاطر تُم فی الحقیقت دکھ بھی اٹھاتے ہو۔
|
||||
\v 3 ۳۔ اَے بھائیو! تُمہاری بابَت ہر وقت خُدا کا شُکر کرنا مُجھ پر فرض ہے ،یہ دیکھ کر کہ تُمہارا اِیمان مُسلسل بڑھ رہا ہے اورتُم میں سے ہر ایک میں دُوسرے کیلئے مُحبت پہلے سے زیادہ ہے ۔ \v 4 ۴۔ اِسی لئے ہم خُود بھی خدا کی کلیسیاؤں میں تمھارے اُس صبر اور ایمان کا ذِکر فخر سے ذکر کرتے ہیں جو اُن اَذِیتّوں اور مُصیِبَتوں میں بھی ظاہِر ہوتا ہے جو تمھیں برداشت کرنا پڑتی ہیں۔ \v 5 ۵۔خدا کی راست عدالت کایوں واقع ہونا تمہیں خدا کی بادشاہی کے لائق بنانے کیلئے ہے ، جس کی خاطر تُم فی الحقیقت دکھ بھی اٹھاتے ہو۔
|
Loading…
Reference in New Issue