Sat Feb 18 2023 22:59:07 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2023-02-18 22:59:07 +08:00
parent 7f18a24e9a
commit 5d4791cae4
3 changed files with 5 additions and 3 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ اِس واسطے ہم تُمھارے لیے ہر وقت دُعا بھی کرتے رہتے ہَیں کہ ہمارا خُدا تُمھیں اِس بُلاوے کے لائِق جانے اور نیکی کی ہر ایک خواہِش اور اِیمان کے ہر ایک کام کو قُدرت سے پُورا کرے۔ \v 12 ۱۲۔تا کہ ہمارے خُدا اور خُداوَند یِسوُع مسِیح کے فضل کے مُوافِق ، ہمارے خُداوند یِسُوع مسِیح کا نام تُم میں جلال پائے اور تُم اُس میں۔
\v 11 ۱۱۔ اِس واسطے ہم تُمھارے لیے ہر وقت دُعا بھی کرتے رہتے ہَیں کہ ہمارا خُدا تُمھیں اِس بُلاوے کے لائِق جانے اور نیکی کی ہر ایک خواہِش اور اِیمان کے ہر ایک کام کو قُدرت سے پُورا کرے۔ \v 12 ۱۲۔تا کہ ہمارے خُدا اور خُداوَند یِسُوعؔ مسِیح کے فضْل کے مُوافِق ، ہمارے خُداوَند یِسُوعؔ مسِیح کا نام تُم میں جلال پائے اورتُم اُس میں۔

View File

@ -1 +1 @@
\c 2 \v 1 ۱۔ پس،اَے بھائیو،ہم اپنے خداوند یسوع مسیح کے آنے اور اُس کے ساتھ اِکٹھا ہونے کی بابَت تُم سے دَرخواست کرتے ہیں۔ \v 2 ۲۔ کہ تُم کسی رُوح، کلام یا خَط جو بَظاہِر تو ہماری طرف سے ہو، یہ سَمجھ کر کہ خُداوِند کا دِن آپہنچاتاکہ تُمھاری عَقل پریشان ہو اور تم گھبرا نہ جاؤ۔‬‬
\c 2 \v 1 ۱۔پس اَے بھائِیو! ہم تُم سے درخواست کرتے ہَیں جو کہ ہمارے خُداوَند یِسُوعؔ مسِیح کی آمد اور ہمارے اُس کے ساتھ جمع ہونے کی بابَت ہَے ۔ \v 2 ۲۔کہ تُم کِسی رُوح یا کلام یا خط کی وجہ سے جو بظاہِر ہماری طرف سے ہو،یہ سوچ کر کہ خُداوَند کا دِن آ پہنچا ہَے ، ہرگز گھبرا مت جانا اورتُمھاری سوچ دفعتاً پریشان نہ ہو جائے ۔

View File

@ -42,6 +42,8 @@
"01-01",
"01-03",
"01-06",
"01-09"
"01-09",
"01-11",
"02-title"
]
}