ur_rut_tn/rut/01/intro.md

1.5 KiB

روُت٠١ عمومی نوٹ

ترتیب اور تشکیل

اُن دنوں میں جب قاضی حکومت کرتے تھے ایسا ہوا"

اِس کتاب کے واقعات قاضیوں کے وقت کے دوران وقوع پزیر ہوئے۔یہ کتاب قُضاة کی کتاب کے ساتھ ہم پہلو ہے۔اِس کتاب کے تاریخی سیاق و سباق کو سمجھنے کے لیے،مُترجمین قُضاة کی کتاب کا جائزہ لینا چاہیں گے۔

اِس باب میں خصوصی تخیل

شوہر اور اولاد کے بغیر عورت

قدیم میں مشرق کے قریب،اگر عورت کا شوہر یا اولاد نہیں ہوتی تو سمجھا جاتا تھا کہ وہ ہولناک حالت میں ہے۔وہ اپنی کفالت کرنے کے قابل نہیں ہوگی۔اِسی لیے نعومی نے اپنی بیٹیوں سے کہا کہ دوبارہ شادی کرلیں۔

اِس باب کے ترجمےمیں دوسری مُمکنہ مشکلات

فرق

موابی روُت کے اعمال کا مقصد یہودی نعومی کے اعمال سے موازنہ کرنا تھا۔روُت نے نعومی کے خُدا پر بہت ایمان دکھایا جبکہ نعومی نے یہواہ پر بھروسہ نہیں کیا۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/faith and rc://en/tw/dict/bible/kt/trust)

| >>