Update 'rev/front/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-06-29 20:28:25 +00:00
parent b9334bc205
commit 74a27225cc
1 changed files with 50 additions and 50 deletions

View File

@ -1,81 +1,81 @@
# Introduction to Revelation
# مُکاشفہ کی کِتاب کا تٙعارُف
## Part 1: General Introduction
## پہلا حصّہ:عمومی تٙعارُف
### Outline of the Book of Revelation
### مُکاشفہ کی کِتاب کا خاکہ
1. Opening (1:1-20)
1. Letters to the seven churches (2:1-3:22)
1. Vision of God in heaven, and a vision of the Lamb (4:1-5:14)
1. The seven seals (6:1-8:1)
1. The seven trumpets (8:2-13:18)
1. Worshipers of the Lamb, the martyrs, and the harvest of wrath (14:1-20)
1. The seven bowls (15:1-18:24)
1. Worship in heaven (19:1-10)
1. The Lamb's judgment, the destruction of the beast, the thousand years, the destruction of Satan, and the final judgment (20:11-15)
1. The new creation and the new Jerusalem (21:1-22:5)
1. Jesus's promise to return, the witness from the angels, John's closing words, Christ's message to his church, and the invitation and the warning (22:6-21)
1. آغاز(١: ١-٢٠)
1. سات کلیِسیاوں کے نام خٙطوط ( ٢: ١- ٣: ٢٢ )
1. (4:1-5:14) آسمان میں خُدا کی رویا ،اور برّے کی رویا
1. سات مُہریں(٦: ١- ٨ : ١ )
1. سات نرسِنگے (٨: ٢ - ١٣: ١٨ )
1. برّے کے پرستار، شُہدا،اور قہر کی فصل ( ١۴: ١- ٢٠)
1. سات پیالے (١۵: ١- ١٨: ٢۴)
1. آسمان میں پرستِش(١٩: ١- ١٠ )
1. برّے کی عدالت ، حٙیوان کی ہلاکت ، ہزار سال ، شٙیطان کی ہلاکت ، اور آخِری عدالت (٢٠: ١١ - ١۵)
1. نئی مخلوُق اور نیا یروشیِلم ( ٢١: ١- ٢٢: ۵)
1. یِسُوع کا دوبارہ آنے کا وعدہ ، آسمان سے فرِشتوں کی گواہی ، یُوحنّا کے اِختتامی الفاظ ، مسِیح کا اپنی کلیِسیا کو پیغام ، دعوت اور اِنتباہ ( ٢٢: ٦- ٢١)
### Who wrote the Book of Revelation?
### مُکاشفہ کی کِتاب کِس نے لِکھی؟
The author identified himself as John. This was probably the Apostle John. He wrote the Book of Revelation while on the island of Patmos. The Romans exiled John there for teaching people about Jesus.
مُصِنّف اپنی پہچان یوُحنّا کے نام سے کرواتا ہے ۔ یہ غالباً یُوحنّا رسُول تھا ۔ اُس نے مُکاشفہ کی کِتاب اُس دوران لکھی جب وہ پتُمس کے جزیرے پر تھا ۔ رُومِیوں نے اُسے یِسُوع کے مُتعلق تعلیِم دینے کے لیے وہاں جلاوطن کیا تھا ۔
### What is the Book of Revelation about?
### مُکاشفہ کی کِتاب کس بارے میں ہے؟
John wrote the Book of Revelation to encourage believers to remain faithful even when they are suffering. John described visions he had of Satan and his followers fighting against and killing believers. In the visions God causes many terrible things to happen on the earth to punish wicked people. In the end, Jesus defeats Satan and his followers. Then Jesus comforts those who were faithful. And the believers will live forever with God in the new heavens and earth.
یُوحنّا نے مُکاشفہ کی کِتاب اِیمانداروں کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے لکھی تا کہ وہ وفادار رہیں یہاں تک کہ جب وہ مُصیبت اُٹھا رہے ہیں ۔ یُوحنّا اُن رویاوں کا بیان کرتا ہے جو اُس نے شٙیطان اور اُس کے چیلوں کی اِیمانداروں کے خلاف لڑنے اور اُنہیں قتل کرنے کی دیکھی تھیں ۔ اُن رویاوں میں خُدا شرِیروں کو سزا دینے کے لیے زمِین پر بہت سی خوفناک چیزیں رونما کرتا ہے۔ اور آخر میں یِسُوع شٙیطان اور اُس کے چیلوں کو شکست دیتا ہے ۔ پھر یِسُوع اُنہیں تسلی دیتا ہے جو وفادار رہے تھے ۔ اور اِیماندار نئے آسمانوں اور زمِین میں ہمیشہ کہ لئے خُدا کے ساتھ رہیں گے ۔
### How should the title of this book be translated?
### اِس کِتا ب کے عنوان کا تٙرجُمہ کیسے کیا جانا چاہیے؟
Translators may choose to call this book by one of its traditional titles, "Revelation," "The Revelation of Jesus Christ," "The Revelation to Saint John," or "The Apocalypse of John." Or they may choose a possibly clearer title, such as "The Things that Jesus Christ Showed to John." (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
مُترجمین اِس کِتاب کو اس کے روایتی عنوانوں میں سے ایک سے پُکارنے کا انتخاب کر سکتے ہیں ،" مُکاشفہ "،" یِسُوع مسِیح کا مُکاشفہ"،" مُقدس یُوحنّا کو مُکاشفہ"، یا " یُوحنّا کا الہام"۔ یا پھر وہ زیادہ واضح عُنوان کا انتخاب کر سکتے ہیں جیسے کہ " وہ باتیں جو یِسُوع مسِیح نے یُوحنّا کو دکھائیں ۔" (See: [[rc://en/ta/man/translate/translate-names]])
### What type of writing is the Book of Revelation?
### مُکاشفہ کی کِتاب کس قسم کی تحریر ہے؟
John used a special style of writing to describe his visions. John described what he saw by using many symbols. This style of writing is called symbolic prophecy or apocalyptic literature. (See: [[rc://en/ta/man/jit/writing-apocalypticwriting]])
یُوحنّا نے اپنی رویا کو بیان کرنے کے لیےایک خاص قسم کی طرزِ تحریراِستعمال کی ہے ۔ یُوحنّا نے جو دیکھا وہ مُختلف علامات اِستعمال کرتے ہوئے بیان کیا۔ اِس طرزِتحریر کوعلامتی نبُوّت یا الہامی ادب کہا جاتا ہے ۔ (See: [[rc://en/ta/man/translate/writing-apocalypticwriting]])
## Part 2: Important Religious and Cultural Concepts
## حصہ دوئم:اہم مذہبی اور تہذیبی تصورات
### Are the events of Revelation past or future?
### کیا مُکاشفہ کے واقعات ماضی کے ہیں یا مُستقبل کے؟
Since early Christian times, scholars have interpreted Revelation differently. Some scholars think John described events that happened during his time. Some scholars think John described events happening from his time until the return of Jesus. Other scholars think John described events that will happen in a short period of time just before Christ returns.
ابتدائی مسیِحی دور سے ، ہی مُفکرین نے مُکاشفہ کی تٙرجُمانی الگ طرح سے کی ہے ۔ کُچھ مُفکرین کا خیال ہے کہ یُوحنّا نے وہ واقعات بیان کیے جو اُس کے دور میں وقوع پزیرہوئے . کُچھ مُفکرین کا خیال ہے کہ یُوحنّا نے وہ واقعات بیان کیے جو اُس کے اپنے دور میں ہو رہے تھے اور جو یِسُوع کے واپس آنے تک ہوں گے ۔ دیگر مُفکرین کا خیال ہے کہ یُوحنّا نے وہ واقعات بیان کیے جو یِسُوع کے واپس آنے سے ٹھیک پہلے مُختصرمُدت میں ہوں گے ۔
Translators will not need to decide how to interpret the book before they translate it. Translators should leave the prophecies in the tenses that are used in the ULB.
مُترجمین کو اِس کِتاب کے تٙرجُمے سے پہلے یہ فیصلہ کرنے کی ضرورت نہہں پڑے گی کہ اِس کی تٙرجُمانی کیسے کریں ۔ مُترجمین کوچاہیے کہ وہ نبُوّتوں کو اُن ہی فعل کے زمانوں پر چھوڑ دیں جو یو بی ایل میں اِستعمال کیے گئے ہیں ۔
### Are there any other books in the Bible like Revelation?
### کیا بائبل میں کوئی اور کِتابیں مُکاشفہ کے جیسی ہیں؟
No other book of the Bible is like the Book of Revelation. But passages in Ezekiel, Zechariah, and especially Daniel are similar in content and style to Revelation. It may be beneficial to translate Revelation at the same time as Daniel since they have some imagery and style in common.
بائبل کی کوئی دُوسری کِتاب مُکاشفہ کی طرح نہیں ہے ۔ مگر حِزقی ایل ، زکریاہ ، اور خاص طور پر دانی ایل میں حوالہ جات موُاد اورانداز میں مُکاشفہ سے مُطابقت رکھتے ہیں ۔ یہ سودمند ہو سکتا ہےکہ مُکاشفہ کا تٙرجُمہ اُسی وقت کیا جائے جب دانی ایل کا ہوکیونکہ کہ ان دونوں کے کُچھ تصورات اور انداز مُشترکہ ہیں ۔
## Part 3: Important Translation Issues
## حصّہ سوئم:تٙرجُمے کے اہم مسائل
### Does one need to understand the Book of Revelation to translate it?
### کیا کسی کو مُکاشفہ کی کِتاب کا تٙرجُمہ کرنے کے لیے اِسے سمجھنا ضروری ہے؟
One does not need to understand all of the symbols in the Book of Revelation to translate it properly. Translators should not give possible meanings for the symbols or numbers in their translation. (See: [[rc://en/ta/man/jit/writing-apocalypticwriting]])
کسی کو مُکاشفہ کی کِتاب کا ٹھیک طور پر تٙرجُمہ کرنے کے لیے اِس میں موجود علامات کو سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ مُترجمین کو علامات اور اعداد کے مُمکنہ معنی نہیں دینے چاہیے ۔ (See: [[rc://en/ta/man/translate/writing-apocalypticwriting]])
### How are the ideas of "holy" and "sanctify" represented in Revelation in the ULB?
### یو ایل بی میں مُکاشفہ میں " مُقدس" اور " تقدیس" کے تصورات کس طرح پیش کیے گئے ہیں؟
The scriptures use these words to indicate any one of various ideas. For this reason, it is often difficult for translators to represent them well in their versions. In translating Revelation into English, the ULB uses the following principles:
* The meaning in two passages indicates moral holiness. Here, the ULB uses "holy." (See: 14:12; 22:11)
* Usually the meaning in Revelation indicates a simple reference to Christians without implying any particular role filled by them. In these cases, the ULB uses "believer" or "believers." (See: 5:8; 8:3, 4; 11:18; 13:7; 16:6; 17:6; 18:20, 24; 19:8; 20:9)
* Sometimes the meaning implies the idea of someone or something set apart for God alone. In these cases, the ULB uses "sanctify," "set apart," "dedicated to," or "reserved for."
صحیفے ان الفاظ کو مُتعدد تصورات میں سے کسی کی نشاندہی کے لیے اِستعمال کرتے ہیں ۔ اِس وجہ سے ، مُترجمین کے لیے اکثر اِنہیں اپنے تٙرجُموں میں اچھی طرح پیش کرنا مُشکل ہوتا ہے ۔ مُکاشفہ کا انگریزی زُبان میں تٙرجُمہ کرنے کے لیے یو ایل بی درج ذیل اُصولوں کو اپناتی ہے:
* دو حوالوں میں معنی " اخلاقی پاکیزگی" کی طرف اشارہ کرتا ہے ۔ یہاں یو ایل بی " پاک" اِستعمال کرتی ہے ۔ ( دیکھیں ١۴: ١٢ ؛ ٢٢: ١١ )
* مُکاشفہ میں اکثر معنی ایک سادہ و آسان طور پر مسیِحیوں کا حوالہ دیتا ہے اُن کےکسی خاص کام کو انجام دینے کا ذکر کیے بغیر۔ ان صورتوں میں یو ایل بی " اِیماندار" اور " اِیمانداروں" کا استعمال کرتی ہے۔ ( دیکھیں : ۵: ٨ ؛ ٨: ٣ ، ۴: ١١: ١٨ ؛ ١٣ : ٧؛ ١٦: ٦ ؛ ١٧: ٦ ؛ ١٨: ٢٠، ٢۴؛ ١٩: ٨؛ ٢٠: ٩ )
* بعض اوقات معنی کسی ایسے شخص یا شے کے تصور کی طرف اشارہ کرتا ہے جو صرف خُدا کے لئے الگ کی گئی ہو۔ ان صورتوں میں یو ایل بی " تقدیس"،" الگ کئے گئے"،" مُخصوص کئے گئے"، یا "رکھے گئے" استعمال کرتی ہے ۔
The UDB will often be helpful as translators think about how to represent these ideas in their own versions.
جیسا کہ مُترجمین سوچتے ہیں کہ ان تصورات کو اپنے تٙراجُم میں کیسے پیش کریں تو یو ڈی بی اس میں اکثر مددگار ہو گی ۔
### Periods of time
### ادوار
John referred to various periods of time in Revelation. For example, there are many references to forty-two months, seven years, and three and a half days. Some scholars think these time periods are symbolic. Other scholars think these are actual time periods. The translator should treat these time periods as referencing actual periods of time. It is then up to the interpreter to determine their significance or what they may represent.
یُوحنّا نے مُکاشفہ میں مُختلف ادوار کا حوالہ دیا ہے ۔ مثال کے طور پر، بیالیس ماہ ، سات سال، اور ساڑھے تین دن کے بہت سارے حوالہ جات موجود ہیں ۔ کُچھ مُفکرین یہ سمجھتے ہیں کہ یہ دورانیےعلامتی ہیں ۔ دُوسرے مُفکرین کا خیال ہے کہ یہ اصل اوقات ہیں ۔ مُترجم کو اِن ادوار کو ایسے پیش کرنا چاہیے جیسے اصل ادوار کا حوالہ دے رہے ہیں ۔ اس کے یہ ترجمان کے اُوپر منحصرہے کہ وہ اِن کے معنی و اہمیت کا تعین کرے یا یہ کہ وہ کیا پیش کرتے ہیں ۔
### What are the major issues in the text of the Book of Revelation?
### مُکاشفہ کی کِتاب کے متن میں بڑے مسائل کیا ہیں؟
For the following verses, some modern versions of the Bible differ from older versions. The ULB text has the modern reading and puts the older reading in a footnote. If translations of the Bible exists in the general region, translators should consider using the readings found in those versions. If not, translators are advised to follow the modern reading.
مُکاشفہ کی کِتاب کے سب سے نمایاں متنی مسائل درج ذیل ہیں:
* "'I am the alpha and the omega,' says the Lord God, 'the one who is, and who was, and who is to come, the Almighty'" (1:8). Some versions add the phrase "the Beginning and the End."
* "the elders prostrated themselves and worshiped" (5:14). Some older translations read, "the twenty-four elders prostrated themselves and worshiped the one who lives forever and ever."
* "so that a third of it [the earth] was burned up" (8:7). Some older versions do not include this phrase.
* "the one who is and who was" (11:17). Some versions add the phrase "and who is to come."
* "they are blameless" (14:5). Some versions add the phrase "before the throne of God" (14:5).
* "the one who is and who was, the Holy One" (16:5). Some older translations read, "O Lord, the One who is and who was and who is to be."
* "The nations will walk by the light of that city" (21:24). Some older translations read, "The nations that are saved will walk by the light of that city."
* "Blessed are those who wash their robes" (22:14). Some older translations read "Blessed are those who do his commandments."
* "God will take away his share in the tree of life and in the holy city" (22:19). Some older translations read, "God will take away his share in the book of life and in the holy city."
* مٙیں الفا اور اومیگا ہُوں"؛ خُداوند خُدا فرماتا ہے ،" وہ جو ہے ، جو تھا،اور جو آنے والا ہے ، قاِدرِ مُطلق"( ١: ٨ ) یو ایل بی ، اور یو ڈی بی ، اور جدید ترین تٙرجُمے اِسے اِس طرح پڑھتے ہیں ۔ کُچھ تٙراجُم نے یہ فقرہ شامل کیا ہے" ابتدا اور انتہا ۔"
* "بزُرگوں نےگِرکرسِجدہ کیا " ( ۵: ١۴) یو ایل بی ، اور یو ڈی بی ، اور مُتعدد جدید تٙرجُمے اِسے اِس طرح پڑھتے ہیں ۔ کُچھ پُرانے تٙرجُمے اِسے یوں پڑھتے ہیں ، چوبیس بزُرگوں نے گِرکر اُسکو سِجدہ کیا جو ابدُلا آباد زندہ ہے ۔"
* اور تِہائی (زمِین ) جل گئی" (٨: ٧) ۔ یو ایل بی ، اور یو ڈی بی ، اور جدید ترین تٙرجُمے اِسے اِس طرح پڑھتے ہیں ۔ کُچھ پُرانے تٙرجُمے اِس فقرے کو شامل نہیں کرتے ۔
* کُچھ نسخے اِس فقرے کو شامل کرتے ہیں " اور وہ جو آنے والا ہے" ( ١١: ١٧) ۔ لیکن یو ایل بی ، اور یو ڈی بی ، اور جدید ترین تٙرجُمے نہیں کرتے ۔
* کُچھ نسخے اِس فقرے کو شامل کرتے ہیں " خُدا کے تخت کے سامنے" ( ١۴ : ۵ ) لیکن یو ایل بی ، اور یو ڈی بی ، اور جدید ترین تٙرجُمے نہیں کرتے ۔
* "اے قدُّوس ! جو ہے،اور جو تھا " (١٦: ۵) ۔ یو ایل بی ، اور یو ڈی بی ، اور جدید ترین تٙرجُمے اِسے اِس طرح پڑھتے ہیں ۔ کُچھ پُرانے مسودے اِسے یوں پڑھتے ہیں ، اے خُداوند ،" وہ جو ہے، جو تھا ، اور جو ہو گا ۔ "
* "قٙومیں اُس شہر کی رٙوشنی میں چلیں گی " (٢١: ٢۴ ) ۔ یو ایل بی ، اور یو ڈی بی ، اور جدید ترین تٙرجُمے اِسے اِس طرح پڑھتے ہیں ۔ کُچھ پُرانے مسودے اِسے پڑھتے ہیں ،" قٙومیں جو نجات یافتہ ہیں اُس شہر کی رٙوشنی میں چلیں گی ۔"
* "مُبارک ہیں وہ جو اپنے جامے دھوتے ہیں"( ٢٢: ١۴) ۔ یو ایل بی ، اور یو ڈی بی ، اورجدید ترین تٙرجُمے اِسے اِس طرح پڑھتے ہیں ۔ کُچھ پُرانے مسودے اِسے پڑھتے ہیں مُبارک ہیں وہ جو اُس کے حُکموں پرعمل کرتے ہیں ۔"
* "خُدا اُس زِندگی کے درخت اور مُقدس شہر میں سے اُسکا حِصّہ نکال دے گا " (٢٢: ١٩) ۔ یو ایل بی ، اور یو ڈی بی ، اور جدید ترین تٙرجُمے اِسے اِس طرح پڑھتے ہیں ۔ کُچھ پُرانے مسودے اِسے پڑھتے ہیں ۔ "خُدا کِتابِ حیات اور مُقدس شہر میں سے اُسکا حصّہ نکال دے گا ۔"
(See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-textvariants]])