diff --git a/rev/11/intro.md b/rev/11/intro.md index 8f22585..dc7ed26 100644 --- a/rev/11/intro.md +++ b/rev/11/intro.md @@ -1,23 +1,23 @@ -# Revelation 11 General Notes +# مُکاشفہ ١ ١ عمومی نوٹ -### Structure and formatting +### بناوٹ اورساخت -Some translations set poetry farther to the right than the rest of the text to show that it is poetry. The ULB does this with the poetry in verses 15 and 17-18. +کُچھ تٙرجُمے شاعری کی ہر سطرکو پڑھنے میں آسان بنانے کے لیے اُسے دندانہ دار بناتے ہیں ۔ یو ایل بی ١١: ١۵، ١٧- ١٨ میں موجود شاعری کے ساتھ ایسا کرتی ہے ۔ -#### Woe +#### افسوس -John describes several "woes" in the book of Revelation. This chapter describes a second and third "woe" announced at the end of Chapter 8. +مُکاشفہ کی کِتاب میں بُہت سے مخصُوص " افسوس" ذکر کیےگئے ہیں ۔ اِن میں سے دُوسرا اور تیِسرا افسوس اِس باب میں ہے ۔ یہ مُمکن ہے کہ اِن کی مُکاشفہ کے تاریخ وارواقعات میں کُچھ بناوٹ کی معنویت یا اہمیت ہو۔ -### Special concepts in this chapter +### اِس باب میں خاص موضوعات -#### Gentiles -The word "Gentiles" here refers to ungodly people groups and not Gentile Christians. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/godly]]) +#### غٙیرقٙوموں +اِس باب میں " غٙیرقٙوموں" کا لفظ ناپاک غیر اقٙوام کا حوالہ دینے کے لیے اِستعمال کیا گیا ہےنہ کہ غیر یہُودی مسیِحیوں کا۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/ungodly]]) -#### Two witnesses -Scholars have suggested many different ideas about these two witnesses. Translators do not need to understand this passage to accurately translate it. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet]]) +#### دو گواہان +یہ دونوں گواہ مُکاشفہ کے وقت نبیوں کی حیثیت سے ایک اہم کام انجام دیتے ہیں۔ مفکرین اِن دو آدمیوں کی شناخت کے مُتعلق مُتعدد رائے پیش کر چکے ہیں ۔ یہ نامعلوم اورغیر ضرُوری ہے کہ وہ کون ہیں ۔ اِس کے بجائے اُن کی لازوال فطرت اور پیغام زیادہ اہم اور ناقابلِ تردید ہے ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet]]) -#### Bottomless pit -This image is seen several times in the Book of Revelation. It is a picture of hell as being inescapable and the opposite direction as heaven. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/hell]]) +#### اتھاہ گڑھا +یہ مُکاشفہ میں یہ ایک عام تصور ہے جو جہنُم کی تصویر کشی کرتا ہے ۔ یہ اِس بات پر زور دیتا ہے کہ جہنُم سے بچنا نامُمکن ہے ۔ اِس کے نیچے ہونے کی وضاحت کی گئی ہے، آسمان کے مُقابل جو مانا جاتا ہے کہ اُوپر ہے۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/hell]]) ## Links: