Update 'rev/19/intro.md'
This commit is contained in:
parent
f4d6eda885
commit
14e7897e20
|
@ -1,20 +1,20 @@
|
|||
# Revelation 19 General Notes
|
||||
# مُکاشفہ ١٩ عمومی نوٹ
|
||||
|
||||
### Structure and formatting
|
||||
### بناوٹ اورساخت
|
||||
|
||||
The beginning of chapter 19 concludes the topic of Babylon falling.
|
||||
١٩ باب ١٨ باب میں پائے جانے والی بات کو جاری رکھتا ہے اور دونوں کو ایک اکائی کے طور پر دیکھا جانا چاہیے ۔
|
||||
|
||||
Some translations set poetry farther to the right than the rest of the text to show that it is poetry. The ULB does this with the poetry in verses 1-8.
|
||||
کُچھ تٙرجُمے شاعری کی ہر سطرکو پڑھنے میں آسان بنانے کے لیے اُسے دندانہ دار بناتے ہیں ۔ یو ایل بی ١٩: ١- ٨ میں موجود شاعری کے ساتھ ایسا کرتی ہے ۔
|
||||
|
||||
### Special concepts in this chapter
|
||||
### اِس باب میں خاص موضوعات
|
||||
|
||||
#### Songs
|
||||
#### گِیت
|
||||
|
||||
The Book of Revelation often describes heaven as a place where people sing. They worship God with songs. This illustrates that heaven is a place where God is always worshiped. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/heaven]])
|
||||
آسمان اکثر ایسی جگہ کے طورپر بیان کیا گیا ہے جہاں لوگ گاتے ہیں ۔ یہ خُدا کی حمد کے گِیت ہیں ۔ یہ وضاحت بیان کرتا ہے کہ آسمان وہ جگہ ہے جہاں مُسلسل خُدا کی حمد کی جاتی ہے ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/heaven]])
|
||||
|
||||
#### Wedding celebration
|
||||
#### شادی کی ضِیافت
|
||||
|
||||
The wedding celebration or feast is an important image in Scripture. Jewish culture often pictured paradise, or life with God after death, as a feast. Here, the wedding feast is for the Lamb, who is Jesus, and his bride, who is all his people.
|
||||
شادی کی ضِیافت یا ضِیافت کلام میں استعمال کیا گیا ایک بہت اہم تصور ہے ۔ یہُودی ثقافت میں جنت ، یا موت کے بعد خُدا کے ساتھ زِندگی کی اکثرضِیافت کے طور پر تصویر کشی کی جاتی ہے ۔ یہاں یِسُوع اِس کی تصویر کشی شادی کی ضِیافت کے طور پرکرتا ہے جو بادشاہ اپنے بیٹے کے لیے تیار کرتا ہے جسکی ابھی شادی ہوئی ہے ۔ اِس کے ساتھ یِسُوع اِس بات پر زور دیتا ہے کہ اِن میں سے سب لوگ جنہیں خُدا دعوت دیتا ہے اِس میں شامل ہونے کے لیے اپنے آپ کو درُست طریقے سے تیار نہیں کرتے۔ یہ لوگ ضِیافت سے باہر پھینک دیے جائیں گے ۔
|
||||
|
||||
## Links:
|
||||
|
||||
|
|
Loading…
Reference in New Issue