Update 'pro/30/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-09-03 14:53:01 +00:00
parent 6e3d611766
commit d5c6fc3a3c
1 changed files with 19 additions and 10 deletions

View File

@ -1,20 +1,29 @@
# Proverbs 30 General Notes
# امثال ٣٠ عمومی نوٹ
### Structure and formatting
Chapter 30 is a chapter in Proverbs attributed to Agur, who is a person otherwise unknown.
### تشکیل اور ترتیب
### Special concepts in this chapter
#### Agur
His full title is Agur, Son of Jakeh. Agur comes from a Hebrew word that means "gatherer" and so some scholars believe this is not a real name, but possibly a way of referring to Solomon as a gatherer of proverbs. However, it is still prudent to simply use this as a name.
باب ٣٠ امثال میں ایک ایسا باب ہے جو اجُور سے منسوب ہے جو ایک ایسا شخص ہے جو اِس کے علاوہ نا معلوم ہے ۔
#### Three things and four
From verses 15 through 32, the author uses a specific technique to explain some things. He says there are three things and even four and lists items that exemplify a feature like "small and yet wise." The numbering is not meant to be so literal, but as a memory device that introduces the items. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/wise]])
### اس باب میں خصوصی تصورات
#### اجُور
اس کا پورا نام اجُور، یافہ کا بیٹا ہے اجُور عبرانی کے ایک لفظ سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے " اکھٹا کرنے والا " مگر کچھ مفکرین کا خیال ہے کہ یہ اصل نام نہیں ہے، مگر ممکنہ طور پر یہ امثال اکٹھی کرنے والے کے طور پر سُلیمان کی طرف اشارے کا ایک طریقہ ہے۔ تاہم ابھی بھی اسے ایک نام کے طور پر استعمال کرنا زیادہ ذہین ہے۔
#### تین بلکہ چار
آیات ١۵ سے ٣٢ میں، مصنف کچھ چیزوں کو بیان کرنے کے لیے خاص طریقہ استعمال کرتا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ یہاں تین چیزیں ہیں بلکہ چار ہیں اور اُن چیزوں کی فہرست مرتب کرتا ہے جن کی کچھ خصوصیت ہے، جیسا کہ "چھوٹا لیکن دانا۔" نمبر شماری کو لفظی طور پر نہیں سمجھنا چاہئے، بلکہ ایک یاد دہانی کے آلہ کے طور پر جو چیزوں کو متعارف کرانے کے لیے استعمال ہوا ہے ۔ (ماحظہ کریں: (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/wise]])
#### مرکزی خیالات
اجُور کے اقوال میں کئی موضوعات شامل ہیںم جیسا کہ خُدا کی حِکمت کا انسان کی حِکمت کے ساتھ موازنہ (٣٠: ١-٦)، شریر لوگ (٣٠: ١١-١۴)، ایسی چیزیں جو کبھی مطمعن نہیں ہوتیں (٣٠: ١۵-١٦)، وہ چیزیں جو اجُور کے سمجھنے میں بہت متعجب ہیں (٣٠: ١٨-١٩)، ایسی چیزیں جو چھوٹے ہیں لیکن بُہت دانا ہیں (٣٠: ٢۴-٢٨)، اور ایسی چیزیں جو مضبوط اور خوشنما انداز میں چلتی ہیں (٣٠: ٢٩-٣١)۔
#### Themes
The sayings of Agur address several themes including the wisdom of God compared to human wisdom (30:1-6), wicked people (30:11-14), things that are never satisfied (30:15-16), things too amazing for Agur to understand (30:18-19), things that are small but wise (30:24-28), and things that walk in a strong and proud way (30:29-31).
## Links: