Update 'neh/front/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-08-23 17:58:28 +00:00
parent 998e32be03
commit fcdd28ef43
1 changed files with 55 additions and 27 deletions

View File

@ -1,45 +1,73 @@
# Introduction to Nehemiah
# نحمیاہ کی کِتاب کا تعارف
## Part 1: General Introduction
### Outline of Nehemiah
## حصہ ۱: عام تعارف
1. Nehemiah returns to Jerusalem and inspects the walls (1:1-2:20)
1. The people rebuild the walls of Jerusalem (3:1-4:23)
1. Nehemiah helps the poor and provides an unselfish example (5:119)
1. Enemies try to slow down the work, but the people finish the walls (6:119)
1. Nehemiah lists the people who returned from exile (7:673)
1. Ezra reads the Law of Yahweh and the people respond (8:1-10:39)
1. Nehemiah lists the people who lived in and around Jerusalem (11:136)
1. Nehemiah lists the priests and Levites (12:126)
1. The people dedicate the walls of Jerusalem (12:2747)
1. Nehemiah corrects problems (13:131)
### What is the Book of Nehemiah about?
### نحمیاہ کی کِتاب کا خاکہ
A Jew named Nehemiah lived in Persia and worked for King Artaxerxes. Nehemiah received a report that the walls around Jerusalem were broken down. Nehemiah returned to Jerusalem to help rebuild the city walls. The walls around the city helped protect the city against armies and invaders.
### How should the title of this book be translated?
1. نحمیاہ یروشیِلم واپس آتا ہے اور فصِیل کا جائزہ لیتا ہے۔ ( ١: ١- ٢: ٢٠)
The Book of Nehemiah is named for a Jewish leader named Nehemiah. Translators can use the traditional title "Nehemiah." Or they may choose a clearer title, such as "The Book about Nehemiah." (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
1. لوگ یروشیِلم کی فصِیل کو دوبارہ تعمیِر کرتے ہیں (٣: ١-۴: ٢٣)
## Part 2: Important Religious and Cultural Concepts
1. نحیماہ غریبوں کی مدد کرتا ہے اور اُن کے سامنے بےغرض مثال پیش کرتا ہے ۔(۵: ١-١٩)
### Why were Israelites not allowed to marry people from other nations?
1. دُشمن کام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں، مگر لوگ اس کے با وجود فصِیل کا کام مکمل کرتے ہیں۔(٦: ١-١٩)
Foreigners worshiped many false gods. Yahweh did not allow his people to marry foreigners. He knew this would cause the people of Israel to worship false gods. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/falsegod]])
1. نحمیاہ اسیری سے واپس آنے والے لوگوں کی فہرِستیں بناتا ہے۔ (٧: ٦-٧٣)
### Did all of the people of Israel return to their homeland?
1. عزرا یہوواہ کی شرِیعت کو پڑھاتا ہے اور لوگ جواب دیتے ہیں۔ (٨: ١-١٠: ٣٩
Many of the Jews remained in Babylon instead of returning to the Promised Land. Many of them were successful in Babylon and desired to remain there. However, this meant that they were unable to worship Yahweh in Jerusalem as their ancestors had done. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/promisedland]])
1. نحمیاہ یروشیِلم کے اندر اور ارد گرد رہنے والوں کی فہرستیں بناتا ہے ۔(١١: ١-٣٦)
## Part 3: Important Translation Issues
1. نحمیاہ کاہِنوں اور لاویوں کی فہرستیں بناتا ہے۔ (١٢: ١-٢٦)
### How does the Book of Nehemiah use the term "Israel"?
1. لوگ یروشیِلم کی فصِیل کو مخصوص کرتے ہیں۔ (١٢: ٢٧-۴٧)
The Book of Nehemiah uses the term "Israel" to refer to the kingdom of Judah. It was mostly made up of the tribes of Judah and Benjamin. The other ten tribes had ended their loyalty to any kings descended from David. God allowed the Assyrians to conquer the other ten tribes and take them into exile. As a result, they mixed with other people groups and did not return to the land of Israel. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/israel]])
1. نحمیاہ مسائل کو ٹھیک کرتا ہے۔ (۱۳:۱-۳۱)
### Are the events in the Book of Nehemiah told in the order that they actually happened?
Some of the events in the Book of Nehemiah are not told in the order they actually happened. Translators should pay attention to notes that signal when events are probably out of order.
### نحمیاہ کی کِتاب کس بارے میں ہے؟
ایک نحمیاہ نامی یہُودی جو فارس میں رہتا تھا اور ارتخششتا بادشاہ کے لئے کام کرتا تھا۔ نحمیاہ کو ایک خبر ملی کہ یروشیِلم کی فصِیل ٹُوٹی ہُوئی ہے۔ نحمیاہ شہر کی فصِیل کی تعمیرِنو میں مدد کے لئے یروشیلم کو واپس لوٹا۔ شہر کے اردگرد فصِیل دوسری افواج اور حملہ آوروں سے شہر کو محفوظ رکھنے میں مددگار تھی۔
### اِس کتاب کے عنوان کا ترجمہ کیسے کیا جانا چاہیے؟
نحمیاہ کی کِتاب ایک یہُودی رہنما نحمیاہ کے نام پر ہے۔ مترجمیِن روایتی عنوان نحمیاہ استعمال کرسکتے ہیں یا وہ زیادہ واضح عنوان بھی منتخب کر سکتے ہیں، جیسا کہ " نحمیاہ کے بارے میں کِتاب۔" (ملاحظہ کریں (See: [[rc://en/ta/man/translate/translate-names]])
## حصہ ۲: اہم مذہبی اور ثقافتی تصورات
### کیوں اسرائیلیوں کو دوسری قوموں کے لوگوں سے شادی کی اجازت نہ تھی؟
"غیرقوموں کے لوگ بہت سے جھوٹے دیوتاؤں کی عبادت کرتے تھے۔
یہوواہ نے اپنے لوگوں کو اجنبی لوگوں سے شادی کی اجازت نہ دی تھی۔ ۔ وہ یہ جانتا تھا کہ اس کی وجہ سے اسرائیل کے لوگ بھی جھوٹے دیوتاوں کی عبادت کریں گے۔ (ملاحظہ کریں (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/falsegod]])"
### کیا اسرائیل کے تمام لوگ اپنے مُلک میں واپس آ گئے تھے؟
بُہت سے یہُودی وعدہ کی زمین پر واپس لوٹنے کی بجائے بابل میں ہی رہ گئے تھے۔ اُن میں بُہت سے بابل میں خُوب کامیاب تھے اور خواہش رکھتے تھے کہ اُدھر ہی رہیں۔ البتہ اِس کا مطلب یہ تھا کہ وہ یروشیِلم میں یہوواہ کی عبادت نہیں کر سکتے تھے جیسا کہ اُن کے آباواجداد نےکی۔ (ملاحظہ کریں (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/promisedland]])
## حصہ ۳: ترجمہ کی اہم مسائل۔
### نحمیاہ کی کِتاب "اِسرائیل" کی اصطلاح کیسے استعمال کرتی ہے؟
نحمیاہ کی کِتاب "اِسرائیل" کی اصطلاح سلطنتِ یہُوداہ کے لئے استعمال کرتی ہے۔ یہ زیادہ تر بنی یہُوداہ اور بِنیمین کے قبائل پر مشتمل تھا۔ باقی دس قبیلوں نے داوْد کی نسل سے آنے والے بادشاہوں سے وفاداری ترک کر دی تھی۔ حُدا نے اُسوریوں کو اجازت دی کہ وہ باقی دس قبیلوں کو فتح کریں اور اُن کو جلاوطن کر دیں۔ ۔ اس کے نتیجے میں وہ دوسرے گروہوں کے لوگوں میں گُھل مل گئے اور اسرائیل کی سرزمین پر نہ لوٹے۔ ملاحظہ کریں (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/israel]])
### کیا نحمیاہ کی کِتاب تمام واقعات اُسی ترتیب سے بیان کرتی ہے جیسے وہ اصل میں وقُوع پذیر ہوئے؟
نحیماہ کی کِتاب میں کُچھ واقعات اُس ترتِیب سے نہیں بتائے گئے جیسے وہ حقیقتًا پیش آئے۔ مُترجمین کو نوٹس کی طرف توجہ دینی ہوگی جو اُن واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہیں جو غالباً بے ترتیب ہیں۔