38 lines
1.9 KiB
Plaintext
38 lines
1.9 KiB
Plaintext
[
|
|
{
|
|
"title": "منسلک بیان",
|
|
"body": "آدمی جس میں بدروحیں تھی اُس کو شفا دینے کے بعد گراسینیوں کے علاقے میں ، یسوع اور اس کے شاگرد اس جھیل پر کفرنومم میں واپس آئے جہاں عبادت گاہ کے حکمرانوں میں سے ایک نے یسوع سےاپنی بیٹی کو شفا دینے کے لیے کہا."
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "دوسری طرف",
|
|
"body": "اس جملے کو معلومات شامل کرنے میں یہ مددگار ثابت ہوسکتا ہے. AT: \"سمندر کی دوسری طرف\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "اُس کے گرد",
|
|
"body": "\"سمندر پر\" یا \"ساحل پر\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "جھیل",
|
|
"body": "یہ گلیل کا سمندر ہے."
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "یائیر",
|
|
"body": "یہ ایک آدمی کا نام ہے."
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "یسوع اُس کے ساتھ چل دیا",
|
|
"body": "\"یسوع یائیر کے ساتھ چل دیا\" یسوع کے شاگرد بھی اس کے ساتھ گئے. AT: \"لہذا یسوع اور شاگرد یائیر کے ساتھ گئے\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "اُس پر ہاتھ رکھ",
|
|
"body": "\"اُس پر ہاتھ رکھ\" ایک نبی یا استاد سے مراد کسی کو کسی شخص پر ہاتھ رکھتا ہے اور اس کی شفاعت یا برقت کی طرف اشارہ کرتا ہے. اس معاملے میں، یائیر اپنی بیٹی کو شفا دینے کے لئے یسوع سے پوچھ رہا ہے."
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "تاکہ وہ ٹھیک ہو اور جیتی رہے",
|
|
"body": "AT: \"اور اس کو شفا اور اسے زنگی دے\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "بھیڑ اُس پر گری پڑتی تھی",
|
|
"body": "اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ یسوع کے ارد گرد بھیڑ گئے اور بھڑ نے اپنے آپ کو یسوع کے قریب رکہا."
|
|
}
|
|
] |