ur_mrk_tn/06/16.txt

34 lines
1.6 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "17 آیت میں مصنف ہیرودیس کے بارے میں پس منظر کی معلومات دے گا اور اس نے یوحنّا بپتسمہ دینے والا کا سرقلم کیوں کیا تھا."
},
{
"title": "سر میں نے قلم کروا دیا تھا",
"body": "یہاں ہیرودیس \"میں\" خود کو حوالہ دیتا ہے. AT: \"جب میں نے اپنے سپاہیوں کو سر قلم کرنے کا حکم دیا\""
},
{
"title": "جی اُٹھا ہے",
"body": "AT: \"دوبارہ زندہ ہو گیا ہے\""
},
{
"title": "ہیرودیس نے خود سپاہی بھیجوا کر یوحنا کو گرفتار کر کے جیل میں بند کیا تھا ",
"body": "AT: \"ہیرودیس نے اپنے فوجیوں کو یوحنّا کو گرفتار کرنے کے لئے بھیجا اور انہیں قید میں باندھا\""
},
{
"title": "سپاہی بھیجوا کر ",
"body": "\"کرنے کا حکم دیا\""
},
{
"title": "کیونکہ ہیرودیس",
"body": "\"ہیرودیس کی وجہ سے\""
},
{
"title": "اپنے بھائی فلپ کی بیوی ",
"body": "\"اسکے بھائی فلپ کی بیوی\" ہیرودیس کا بھائی فلپس وہ فلپس نہیں ہے جو اعمال کی کتاب میں منادی کررہا تھا جو یسوع کے بارہ شاگردوں میں سے ایک تھا. "
},
{
"title": "سے شادی کر رکھی تھی",
"body": "\"کیونکہ ہیرودیس نے اس سے شادی کی تھی\""
}
]