34 lines
1.9 KiB
Plaintext
34 lines
1.9 KiB
Plaintext
[
|
|
{
|
|
"title": "کیونکہ جو کوئی",
|
|
"body": "\"جو کوئی چاہتا ہے\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "جان",
|
|
"body": "یہ جسمانی زندگی اور روحانی زندگی دونوں سے مراد ہے."
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "اور جو کوئی میری اور میری اِنجیل کی خاطر",
|
|
"body": "\"میری اور میری اِنجیل کی خاطر.\" یسوع ان لوگوں کے بارے میں بات کررہا ہے جو اپنی زندگی کو کھو دیتے ہیں کیونکہ وہ یسوع اور انجیل کے پیروی کرتے ہیں. یہ واضح طور پر کہا جا سکتا ہے. AT: \"کیونکہ وہ مجھ پر عمل کرتا ہے اور دوسروں کو خوشخبری دیتا ہے\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "اگر کوئی ساری دنیاحاصل کرلے اور اپنی جان کا نقصان کرے تو اُسے کیا حاصل؟",
|
|
"body": "AT: \"یہاں تک کہ اگر کوئی شخص پوری دنیا کو حاصل کرے تو اسے اس سے فائدہ نہ ملے گا کہ وہ اپنی زندگی کو ضائع کرے.\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "ساری دنیاحاصل کرلے ",
|
|
"body": "یسوع مسیح زور دینے کے لئے ایک مبالغہ استعمال کرتا ہے کہ دنیا میں کچھ بھی نہیں ہے جو تم حاصل کرلو اپنی زندگی کو کھو کر. AT: \"اگر وہ دنیا میں سب کچھ حاصل کرتا ہے\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "نقصان",
|
|
"body": "\"کھو\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "ایک انسان اپنی زندگی کے بدلے میں کیا دے سکتا ہے؟",
|
|
"body": "AT: \"اُس کی زندگی کے بدلے میں کوئی شخص کچھ بھی نہیں دے سکتا.\" یا \"کوئی بھی اپنی زندگی کے بدلے میں کچھ نہیں دے سکتا.\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "انسان.........کیا دے سکتا ہے؟",
|
|
"body": "AT: \"ایک شخص خدا کو کیا دے سکتا ہے\""
|
|
}
|
|
] |