ur_mrk_tn/05/39.txt

22 lines
901 B
Plaintext

[
{
"title": "تو اُس سے کہا",
"body": "\"یسوع نے ان لوگوں سے کہا جو رو رہے تھے\""
},
{
"title": "تم کیوں افسردہ اور رو رہے ہو؟",
"body": "یسوع نے یہ سوال پوچھا کہ وہ اپنے ایمان کی کمی کو محسوس کریں. AT: \"یہ وقت رونے اور پریشان ہونے کا نہیں ہے.\""
},
{
"title": "اُن سب کو باہر نکال دیا",
"body": "\"گھر کے باہر تمام دوسرے لوگوں کو بھیجا\""
},
{
"title": "جو اُس کے ساتھ تھے",
"body": "یہ پطرس، یعقوب اور یوحنّا سے مراد ہے."
},
{
"title": "جہاں لڑکی کو رکھا تھا",
"body": "یہ مددگار ثابت ہوسکتا ہے کہ لڑکی کہاں تھی . AT: \"کمرے میں گیا جہاں بچی لیٹی ہوئی تھی\""
}
]