ur_mrk_tn/02/20.txt

18 lines
960 B
Plaintext

[
{
"title": "لیکن وہ دن آئیں گے جب دولہا اُن سے جدا کیا جائے گا",
"body": "AT: \"دولہا چلا جائے گا\""
},
{
"title": "اُن سے جدا کیا جائے گا..... وہ روزہ رکھیں گے",
"body": "لفظ \"اُن سے\" اور \"وہ\" باراتیوں کا حوالہ دیتے ہیں"
},
{
"title": "کوئی شخص پرانے لباس پر نئے کپڑے کا پیوند نہیں لگاتا",
"body": "ایک پرانے کپڑے پر نئے کپڑے کا ایک ٹکڑا سینا، پرا نے کپڑے پر سوراخ کر دے گا اور بد ترہو جائے گا اگر نئے کپڑے کو سکڑنے نا دیا ہو. دونوں پرانے کپڑے اور نئے کپڑے برباد ہو جائے گے."
},
{
"title": "کوئی شخص",
"body": "\"کوئی شخص\" یہ جملہ تمام لوگوں کو، نہ صرف انسانوں سے مراد ہے."
}
]