ur_mrk_tn/02/03.txt

18 lines
1.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "چارلوگوں نے اُسے اٹھایاہواتھا",
"body": "\"چارلوگوں نے اُسے اٹھایاہواتھا\" یہ ممکن ہے کہ اُس گروہ کے اندر چار افراد سے زیادہ لوگ تھے جو آدمی کو یسوع کے پاس لائے تھے."
},
{
"title": "ایک مفلوج شخص کو لائے",
"body": "\"ایک ایسے شخص کو لایا گیا جو اپنے بازو چلنے یا استعمال کرنے میں قاصر تھا\""
},
{
"title": "اُسے قریب نہ لے جا سکے ",
"body": "\"قریب نہیں ہو سکا جہاں یسوع تھا\""
},
{
"title": "انہوں نے اُس مکان کی چھت اُس جگہ کے اوُپر سے کھول دی جہاں یسوع کھڑا تھا، جب اُنہوں نے چھت میں سوراخ کر لیا",
"body": "گھر جہاں یسوع رہتے تھے چھت مٹی اور ٹائل سے بنے ہوے تھے. AT: \"انہوں نے جہاں یسوع تھا، اوپر چھت کے حصے سے ٹائلیں ہٹا دی. اور انہوں نے مٹی کی چھت میں سوراخ کر لیا تھا\" یا \"انہوں نے چھت میں ایک سوراخ بنا دیا جہاں یسوع تھا، اور پھر انہوں نے اتارا\""
}
]