ur_mrk_tn/01/32.txt

14 lines
854 B
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یہاں لفظ \"وہ\" اور \"اُس\" یسوع کا حوالہ دیتے ہیں"
},
{
"title": "تمام بیماروں اور بد روح گرفتہ",
"body": "یہاں لفظ \"تمام\" بڑھا چڑھا کر بیان کیا جارہا ہے یہ زور دینا کے لیے کہ بہت سے لوگ آ‏ئے. AT: \"بہت سے لوگ بیمارتھے یا بد روح کی گرفتہ میں تھے\""
},
{
"title": " پورا شہر اُن کے دروازے کے آ کے جمع ہو گیا",
"body": "یہاں لفظ \"پورا\" بڑھا چڑھا کر بیان کیا جارہا ہے یہ زور دینا کے لیے کہ بہت سے لوگ آ‏ئے یسوع کی تلاش میں. AT: \"اُس شہر کے بہت سے لوگ دروازے کے باہر جمع ہوے\""
}
]