ur_mrk_tn/15/01.txt

22 lines
1.4 KiB
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان",
"body": "جب سردار کاہن، بزرگ، فقیہوں اور کونسل نے یسوع کو پیلاطس کے حوالے کیا، پیلاطس نے اس کی مذمت نہ کی. اگرچہ بھیڑ نے یسوع کے خلاف بہت سے الزامات لگائیں، تو اُس نے ان کا جواب نہیں دیا."
},
{
"title": "یسوع کو بندھوایا اور لے جاکر",
"body": "انہوں نے یسوع پربندش لگانے کے لئے حکم دیا، لیکن یہ ایسے محافظ تھے جنہوں نے اصل میں اس کو بندش کیا اور اُس کو لے گے. AT: \"انہوں نے یسوع کے لئے بندش کا حکم دیا ہے اور پھر وہ اُس کو لے کر چلے گے\" یا \"انہوں نے محافظوں کو یسوع پر بندش کا حکم دیا ہے اور پھر وہ اس کو لے گے\""
},
{
"title": "پیلاطس کے حوالہ کیا",
"body": "یسوع مسیح کو پیلاطس کے حوالہ کیا."
},
{
"title": "تم نے خود کہہ دیا",
"body": "یہ جملہ مکمل کیا جا سکتا ہے. AT: \"تم نے خود کہا ہے کہ میں ہوں\""
},
{
"title": "یسوع پر بہت سے الزام لگا رہے تھے",
"body": "\"یسوع مسیح کو بہت سی خراب چیزوں پر الزام لگا رہے تھے\""
}
]