ur_mrk_tn/14/51.txt

18 lines
718 B
Plaintext

[
{
"title": "مہین کپڑے",
"body": "السی کا پودا،کے ریشوں سے بنا ہوا کپڑا "
},
{
"title": "پھر ایک نوجوان مہین کپڑے اُڑے ہوئے ",
"body": "یہ فعال فارم میں کہا جا سکتا ہے. AT: \" خود کے ارد گرد لپیٹا ہوا تھا\""
},
{
"title": "اُنہوں نے اُسے پکڑا",
"body": "\"جب آدمیوں نے اس آدمی کو پکڑ لیا\""
},
{
"title": "وہ اپنے کپڑے چھوڑ کر",
"body": "جیسا کہ آدمی بھاگنے کی کوشش کر رہا تھا، دوسروں نے اس کے لباس پکڑ لیا تھا، اسے روکنے کی کوشش کر رہے تھے."
}
]