ur_mrk_tn/13/28.txt

34 lines
1.5 KiB
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان",
"body": "یسوع مسیح نے دو مختصر تمثیل یاد دلائیں ہیں کہ لوگ باخبررہیں جب وہ چیزیں ہوں جو بیان کی جا رہی ہیں."
},
{
"title": "ڈالیاں نرم ہوتی ہیں",
"body": "جملہ \"ڈالیاں\" انجیر کے درخت کی شاخوں سے مراد ہے. AT: \"اس کی شاخیں نرم ہو جاتی ہیں\""
},
{
"title": "نرم ",
"body": "\"سبز اور نرم\""
},
{
"title": "اُن پر پتے لگتے ہیں",
"body": "یہاں انجیر کے درخت کی بات کی جارہی جیسا کہ یہ زندہ تھا اور خوشی سے اپنی پتیوں کو بڑھ کر پیدا کرنے کے قابل تھا. AT: \"اس کی پتیوں کی شاخیں نکلنا شروع ہوگئی\""
},
{
"title": "گرمی",
"body": " سال کا گرم حصہ یا اگنے کا موسم. "
},
{
"title": "اِن باتوں کو",
"body": "یہ مصیبت کے دنوں سے مراد ہے. AT: \"ان چیزوں کو جو میں نے بیان کی ہیں\""
},
{
"title": "اُس کا آنا جلد ہے",
"body": "\"ابن آدم کے قریب ہے\""
},
{
"title": "دروازے پر ہے",
"body": "اس محاورہ کا مطلب ہے کہ وہ بہت قریب ہے اور تقریبا آ پہنچا ہے، شہر کے دروازے پر آنے والے قریب مسافر کا حوالہ دیتے ہوئے. AT: \"اور تقریبا یہاں ہے\""
}
]