ur_mrk_tn/04/18.txt

30 lines
1.9 KiB
Plaintext

[
{
"title": "دوسرے وہ نہیں جو کانٹے دا ر جھاڑیوں کے درمیان بوئے گئے ہیں",
"body": "یسوع نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ کچھ لوگ ایسے بیج کی طرح ہیں جو کانٹوں میں گر گئے ہیں. AT: \"اور دوسرے لوگ بیج کی طرح جو کانٹوں میں گر گئیں ہیں\""
},
{
"title": "دنیا کی فکروں",
"body": "\"اس زندگی میں تشویش\" یا \"اس موجودہ زندگی کے بارے میں خدشات\""
},
{
"title": "دولت کے فریب",
"body": "\"دولت کی خواہشات\""
},
{
"title": "ان کو دبالیا",
"body": "جیسا کہ یسوع لوگوں کے بارے میں بات کرنا جاری رکہتا ہے کہ لوگ کانٹوں کے درمیان گرنے والے بیج کی طرح ہیں، وہ بتاتا ہے کہ خواہشات اور تشویشوں کلام کو ان کی زندگی میں کیا کرتا ہے. AT: \"کلام کو دبالیتا ہے ان کی زندگیوں میں جیسے کہ نوجوان پودوں کو کانٹے دبالیتے ہیں\""
},
{
"title": "اور وہ بے پھل رہے",
"body": "\"لفظ ان میں کوئی پھل پیدا نہیں کرتا\""
},
{
"title": "جو اچھی زمین میں",
"body": "یسوع نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ کچھ لوگ ایسے بیج کی طرح ہیں جو اچھی مٹی میں بویا گئے تھے. AT: \"اچھی زمین پر بوائے گئے بیج کی طرح\""
},
{
"title": "کچھ تیس کچھ ساٹھ اور کچھ سو گنا پھل لائے",
"body": "یہ بیج سے مراد ہے جو پودے پیدا کرتے ہیں. AT: \"کچھ تیس بیج، کچھ ساٹھ بیج، اور کچھ سو بیج\" یا \"کچھ 30 بیج، 60 بیج، اور کچھ 100 بیج\""
}
]