ur_mrk_tn/01/35.txt

22 lines
1.2 KiB
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان",
"body": "لوگوں کو شفا دینے کے درمیان یسوع نے کچھ وقوت دعا کی. اس کے بعد وہ گلیل کی تمام بستیوں میں تبلیغ کرنے کے لئے چلے جاتے ہیں، شفا دیتے ہیں اور بدرحووں کو نکال دیتے ہیں "
},
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یہاں لفظ \"وہ\" اور \"اُس\" یسوع کا حوالہ دیتے ہیں"
},
{
"title": "تنہائی میں جا کر",
"body": "\"ایک ایسی جگہ جہاں وہ اکیلے ہوسکتا ہے\""
},
{
"title": "شمعون اور جو لوگ اُس کے ساتھ تھے",
"body": "یہاں لفظ \"اُس\" شمعون کا حوالہ دیتا ہے. اس کے ساتھ، اندریاس، یعقوب، یوحنّا، اور ممکنہ طور پر دوسرے افراد شامل ہیں."
},
{
"title": "سب لوگ تجھے ڈھونڈ رہے ہیں",
"body": "یہاں لفظ \"سب لوگ\" بڑھا چڑھا کر بیان کیا جارہا ہے یہ زور دینا کے لیے کہ بہت سے لوگ یسوع کی تلاش میں تھے. AT: \"بہت سے لوگ آپ کی تلاش کر رہے ہیں\""
}
]