26 lines
1.5 KiB
Plaintext
26 lines
1.5 KiB
Plaintext
[
|
||
{
|
||
"title": "لیکن و ہ باہر جا کر",
|
||
"body": "یہاں لفظ \"وہ\" اُس شخص کا حوالہ دیا جا رہا ہے جس کو یسوع نے شفا دی تھی"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "چرچا کرنے لگا ......بات کو.....مشہور کیا",
|
||
"body": "یہ دو جملے ایک جیسا معنی کا اشتراک کرتے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ استعمال کیا جا رہا ہے یہ زور دینے کے لیے کہ اُس شخص نے بہت سارے لوگوں کو بتایا."
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "اُس بات کو اتنا مشہور کیا",
|
||
"body": "یہ مبالغہ ہے جو بڑی تعداد میں لوگوں پر زور دیتا ہے. AT: \"بہت لوگوں سے ملاقات کی\""
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "یسوع شہر میں پھر داخل نہ ہو ہوسکا",
|
||
"body": "یہ ثابت ہوتا ہے کہ بڑی تعداد میں بھیڑ نے یسوع کو شہروں میں داخل ہونے سے روک دیا کیونکہ لوگوں نے وہاں، ارد گرد چلنا مشکل بنا دیا. AT: \"ہجوم نے یسوع کو شہروں میں آزادانہ طور پر چلنے سے روک دیا\""
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "ویران مقاموں",
|
||
"body": " \"ویران مقاموں\" یا \"جگہیں جہاں کوئی نہیں رہتے تھے\""
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "چاروں طرف",
|
||
"body": "یہاں \"چاروں طرف\" یہ زور دیتا ہے کہ لوگ کئی جگہوں سے آئے تھے. AT: \"تمام خطے سے\""
|
||
}
|
||
] |