ur_mrk_tn/06/53.txt

26 lines
1.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان",
"body": "جب یسوع اور اس کے شاگرد اپنے کشتی میں گنیسرت پہنچے تو، لوگ اسے دیکھتے ہیں اور لوگوں کو اس پاس شفا دینے کے لۓ لے جاتے ہیں. یہ کہیں بھی جاتے تو ایسا ہی ہوتا."
},
{
"title": "گنیسرت ",
"body": "یہ گلیل کا سمندر کے شمال مغرب کے خطے کا نام ہے."
},
{
"title": "لوگوں نے فوراً پہچان لیا ",
"body": "\"لوگوں نے فوراً پہچان لیا یہ یسوع ہے\""
},
{
"title": "پورے علاقے سے لوگ دوڑ دوڑ کر",
"body": "یہ یہ ثابت ہوسکتا ہے کہ وہ خطے میں دوڑتے کیوں تھے. AT: \"وہ پورے ضلع میں بھاگ گئے تاکہ دوسروں کو بتائیں کہ یسوع وہاں تھا\""
},
{
"title": "لوگ دوڑ دوڑ کر.....جہاں کہیں لوگوں نے سُنا",
"body": "\"لوگ\" لفظ ان لوگوں سے اشارہ کرتا ہے جو یسوع کو پہچانتے تھے، نہ شاگردوں کو."
},
{
"title": "بیماروں کو",
"body": "یہ جملہ لوگوں کا حوالہ دیتا ہے. AT: \"بیمار افراد\""
}
]