ur_mrk_tn/06/18.txt

18 lines
1.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "اور اُسے قتل کرنا چاہتی تھی، لیکن وہ ایسا نہ کر سکی",
"body": "ہیرودیاس اس فقرہ کا موضوع ہے اور \"وہ\" ایک معنی ہے کیونکہ وہ یوحنا کو کسی اور سے قتل کرونا چاہتی ہے. AT: \"وہ چاہتی تھی کہ کوئی اور اس کا قتل کرے ، لیکن وہ اسے خود قتل نہیں کروا سکی\""
},
{
"title": "اِس لئے کہ ہیرودیس یوحنا سے ڈرتا تھا ",
"body": "یہ دو شق مختلف طور پر ظاہر کرنے کے لئے مختلف طریقے سے منسلک کیا جاسکتے ہیں کیونکہ ہیرودیس یوحنا سے ڈرتا تھا. AT: \"ہیرودیس یوحنا سے ڈرتا تھا اس لیے کہ وہ جانتا تھا\""
},
{
"title": "اور جانتا تھا کہ وہ راست باز اور پارسا شخص ",
"body": "\"اور جانتا تھا کہ وہ راست باز ہے\""
},
{
"title": "یوحنا کو منادی کر کے سُنا",
"body": "\"یوحنا کو سننا\""
}
]