ur_mrk_tn/04/30.txt

14 lines
896 B
Plaintext

[
{
"title": " ’’ہم کس چیز سے خدا کی بادشاہی کا موازنہ کر سکتے ہیں ؟اور ہم اس کو بیان کرنے کےلیے کیا تمثیل استعمال کر سکتےہیں ؟ ",
"body": "یسوع نے اس کے سننے والوں کو خدا کی بادشاہی کے بارے میں سوچنے کے لیے یہ سوال پوچھا. AT: \"اس تمثیل کے ساتھ میں اس کی وضاحت کر سکتا ہوں کہ خدا کی بادشاہی کس طرح کی ہے.\" "
},
{
"title": "جب وہ بویاجاتا ہے",
"body": "AT: \"جب کوئی اسے بوتا ہے\" یا \"جب اسے پودے لگاتا ہے\""
},
{
"title": "شاخیں بہت بڑی ہوتی ہیں",
"body": "رائی کا درخت بیان کیا جاتا ہے کہ اس کی شاخیں بڑ گئے ہیں. AT: \"بڑی شاخوں کے ساتھ\""
}
]