ur_mrk_tn/04/26.txt

34 lines
1.8 KiB
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان",
"body": "پھر یسوع مسیح نے لوگوں کو تمثیلوں میں خدا کی بادشاہی کی وضاحت کی، جو پھربعد میں اس نے شاگردوں کو بیان کی."
},
{
"title": "آدمی کی مانند ہے جس نے زمین میں بیج بویا",
"body": "یسوع خدا کی بادشاہی کو ایک کسان جو اپنے بیج کو بوتا ہے برابر کھتا ہے . AT: \"ایک ایسے کسان کی طرح جو اپنے بیج کو بوتا ہے\""
},
{
"title": "وہ دن رات سوتا اور جاگتا ہے",
"body": "\"وہ صبح میں اُٹھتا ہے اور رات کو سوتا ہے\""
},
{
"title": "پتی",
"body": "نمُو پزیر ھونا"
},
{
"title": "بالیں ",
"body": "پودے کا وہ حصہ جو پھل رکھتا ہے"
},
{
"title": "تو وہ فی الفور درانتی لگاتا ہے",
"body": "یہاں \"درانتی\" ایک معنی ہے جو کسان کے لئے استعمال یا وہ لوگ جو کسان اناج کو حاصل کرنے کے لئے بھیجتا ہے. AT: \"وہ فوری طور پر اناج کو کٹانے کے لئے ایک درانتی کے ساتھ باہر جاتا ہے\" یا \"انہوں نے فوری طور پر لوگوں کو درانتیوں کے ساتھ اناج کو کاٹنے کے لئے بھیجا ہے\""
},
{
"title": "درانتی",
"body": "ایک مڑا ہوا تیز دھار آلا جس سے فصل کاٹنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے"
},
{
"title": "کیونکہ کاٹنے ک اوقت آپہنچا",
"body": "یہ جملہ \"آپہنچا\" یہ ایک محاورہ ہے کہ فصل کاٹنے کے لئے تیار ہے . AT: \"کیونکہ اناج حاصل کرنے کے لئے تیار ہے\""
}
]