ur_mrk_tn/15/22.txt

18 lines
925 B
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان",
"body": "فوجیوں نے یسوع کو گللگتا لے کر آئے جہاں انہوں نے اُسے دو اور کے ساتھ صلیب پر چڑھایا. بہت سے لوگوں نے اس کا مذاق کیا."
},
{
"title": "کھوپڑی کا مقام",
"body": "\"کھوپڑی کا مقام\" یا \"کھوپڑی کی جگہ\". یہ ایک جگہ کا نام ہے. اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہاں بہت کھوپڑی ہیں."
},
{
"title": "کھوپڑی",
"body": "سر کی ہڈی"
},
{
"title": "پِت ملی ہوئی مے",
"body": "اس کی وضاحت کرنے کے لئے یہ مددگار ثابت ہوسکتا ہے کہ پِت درد سے راحت بخشنے والی دوا ہے. AT: \"مے، پِت سے ملی ہوئی دوا\" یا \"مے درد سے راحت بخشنے والی دوا پِت سے ملی ہوئی\""
}
]