ur_mrk_tn/15/16.txt

22 lines
1.4 KiB
Plaintext

[
{
"title": "سپاہی یسوع کو صحن (پریتورین کہلاتا ہے )",
"body": " یہاں یروشلیم میں رومی فوجی رہتے تھے، اور جہاں حاکَم ٹھرا جب وہ یروشلیم میں تھا. AT: \"فوجیوں کے باریکوں کے صحن\" یا \"حاکَم کی رہائش گاہ کے صحن\"."
},
{
"title": "سپاہیوں کی ساری پلٹن",
"body": "\"فوجیوں کی پوری یونٹ\""
},
{
"title": "انہوں نے اسے ارغوانی چوغا پہنایا",
"body": "جامنی رنگا بادشاہ پہنا کرتے تھے. فوجیوں یقین نہیں کرتے تھے کہ یسوع بادشاہ تھا. انہوں نے اُس کو کپڑے اُس کا مذاق کرنے کے لئے پہنائے کیونکہ دوسروں نے کہا کہ وہ یہودیوں کا بادشاہ تھا."
},
{
"title": "کانٹوں کا تاج",
"body": "\"کانٹوں والی شاخوں سے بنا تاج\""
},
{
"title": "یہودیوں کے بادشاہ آداب",
"body": "ایک بلند کردہ ہاتھ سے سلام \"آداب\" صرف رومن شہنشاہ کو سلام کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا تھا. فوجیوں یقین نہیں کرتے تھے کہ یسوع یہودیوں کا بادشاہ تھا. بلکہ انہوں نے مذاق کرنے کے لیے کہا."
}
]