ur_mrk_tn/14/40.txt

30 lines
1.7 KiB
Plaintext

[
{
"title": "اُن کو سوتے پایا",
"body": "\"\"ان\" کا لفظ پطرس، یعقوب اور یوحنّا سے مراد ہے."
},
{
"title": "اُن کی آنکھیں نیند سے بھری ہوئی تھی",
"body": "یہاں مصنف ایک نیند میں شخص کی بات کرتا ہے جس کی وجہ سے \"بھاری آنکھوں\" کو کے کھلا رکھنا مشکل تھا. AT: \"کیونکہ وہ اتنی نیند میں تھے ان کو آنکھوں کو کھلا رکھنا مشکل تھا."
},
{
"title": "وہ تیسری بار آیا",
"body": "یسوع چللا گیا اور دوبارہ دعا کی. پھر وہ ان کے پاس تیسری دفعہ واپس آیا. یہ واضح کیا جا سکتا ہے. AT: \"پھر وہ چلا گیا اور دوبارہ دعا کی .وہ تیسرا دفعہ واپس آیا\""
},
{
"title": "کیا تم ابھی تک آرام سے سو رہے ہو؟",
"body": "یسوع نے اپنے شاگردوں کو بیدار کرنے اور دعا کرنے کے لئے دوبارہ ملامت کی. AT: \"تم اب بھی سو رہے ہو اور آرام کر رہے ہو!\""
},
{
"title": "وقت آ پہنچا ہے",
"body": "یسوع کے مصیبت اور دھوکہ کا وقت شروع ہونے کو ہے."
},
{
"title": "دیکھو",
"body": "\"سنو!\""
},
{
"title": "ابنِ آدم گنہگاروں کے حوالے کیا جا ئے گا",
"body": "یسوع اپنے شاگردوں کو خبردار کرتا ہے کہ اُس کا دھوکہ باز اُس کے قریب آرہا ہے. یہ فعال فارم میں کہا جا سکتا ہے. AT: \"میں، ابن آدم، کو دھوکہ دیا جا رہا ہے\""
}
]