ur_mrk_tn/11/15.txt

14 lines
619 B
Plaintext

[
{
"title": "وہ یروشلیم میں آئے",
"body": "\"یسوع اور اس کے شاگرد\""
},
{
"title": "دکان داروں اور خریداروں کو ہیکل میں سے باہر نکالا",
"body": "یسوع ان لوگوں کو ہیکل سے باہر نکال رہا ہے. یہ واضح طور پر لکھا جا سکتا ہے. AT: \"دکان داروں اور خریداروں کو ہیکل سے باہر نکالنا شروع کر دیا\""
},
{
"title": "دکان داروں اور خریداروں",
"body": "\"جو لوگ خریدتے اور فروخت کرتے تھے\""
}
]