ur_mrk_tn/08/38.txt

22 lines
999 B
Plaintext

[
{
"title": "جو کوئی اِس زنا کار اور گناہ گار نسل ",
"body": "یسوع نے اس نسل کو \"زناکار\" قرار دیا ہے جس کا معنی یہ ہے کہ وہ خدا کے ساتھ اپنے تعلقات میں بے وفادار ہیں. AT: \"اس نسل میں جنہوں نے خدا کے خلاف زنا کا ارتکاب کیا ہے اور بہت گناہگار ہیں\" یا \"ان لوگوں کی نسل میں جو خدا کے لئے بے وفا ہیں اور بہت گناہگار ہیں\""
},
{
"title": "ابنِ آدم",
"body": "یہ یسوع کے لئے ایک اہم عنوان ہے."
},
{
"title": "when he comes",
"body": "when he comes word is not the urdu bible"
},
{
"title": "جلال میں اپنے باپ",
"body": "جب یسوع واپس آتا ہے تو اس کے باپ کے طور پر وہی جلال ہوگا."
},
{
"title": "اور فرشتوں",
"body": "\"مقدس فرشتوں کے ساتھ\""
}
]