ur_mrk_tn/08/33.txt

30 lines
2.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان",
"body": "پطرس کے ملامت کرنے کے بعد کہ یسوع مسیح مرئے گا اوراٹھ کھڑا ہو جائیں گا، یسوع مسیح اپنے شاگردوں اور بھیڑ کو بتاتا ہے کہ اُس کی پیروی کیسے کی جائے."
},
{
"title": "اَے شیطان مجھ سے دور ہو، تو خدا کی نہیں بلکہ لوگوں کی چیزوں کی فکر کرتا ہے",
"body": "یسوع کا مطلب یہ ہے کہ پطرس شیطان کی طرح بات کر رہا ہے کیونکہ پطرس یسوع کے کام کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے جس کام کے لیے خدا نے اُس سے پورا کرنے کے لیے بھیجا ہے. AT: \"پیچھے ہٹ شیطان! میں تم کو شیطان بلاتا ہوں کیونکہ تم قائم نہیں ہو\" یا \"پیچھے ہٹ جاؤ کیونکہ تم شیطان کی طرح کام کر رہے ہو\""
},
{
"title": "دور ہو",
"body": "\"دور ہو\""
},
{
"title": "میرے پیچھے ہو لے",
"body": "یسوع کے پیچھے ہو لے یہاں ان کے شاگردوں میں سے ایک ہونے کی نمائندگی کرتا ہے. AT: \"میرے شاگرد ہو\" یا \"میرے شاگردوں میں سے ایک ہو\""
},
{
"title": "اپنی خودی کا انکار کرے",
"body": "\"اپنی مرضی کے مطابق نہیں ہونا چاہئے\" یا \"اپنی خواہشات کو چھوڑنا\""
},
{
"title": "اپنی صلیب اٹھائے اور میرے پیچھے ہو \nلے",
"body": "\"اپنی صلیب اٹھائے اور میرے پیچھے ہو \nلے\" صلیب کی تکلیف اور موت کی نمائندگی کرتا ہے.اپنی صلیب اٹھائا، درد اور مرنے کے لئے تیار ہونے کی نمائندگی کرتا ہے. AT: \"تکلیف اور مرنے کے بعد بھی میری اطاعت کرنا\""
},
{
"title": "میرے پیچھے ہو لے",
"body": "یسوع کی پیروی کرنا یسوع کی اطاعت کرنے کی نمائندگی کرتا ہے. AT: \"میری اطاعت کرنا\""
}
]