ur_mrk_tn/07/24.txt

22 lines
1.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان",
"body": "اور جب یسوع صُورکی طرف نکل جاتا ہے وہ ایک غیرقوم عورت کی بیٹی کو شفا دیتا ہے جس کا ایمان غیر معمولی ہوتا ہے"
},
{
"title": "ناپاک روُح تھی",
"body": "یہ ایک محاورہ معنی ہے کہ وہ ناپاک روح کی حامل تھی. AT: \"ایک ناپاک روح اُس میں تھی\""
},
{
"title": "گِر گئی",
"body": "\"گر گئی\" یہ اعزاز اور اپنے آپ کو پیش کرنے کا عمل ہے."
},
{
"title": "وہ عوت یونانی اور نسلی اعتبار سے سُورفینکی تھی",
"body": "یہاں کہانی میں ایک وقفے کو نشان زدہ کرتا ہے، کیونکہ اس جملے نے ہمیں عورت کے بارے میں پس منظر کی معلومات فراہم کی ہے."
},
{
"title": "سُورفینکی",
"body": "یہ عورت کی قومیت کا نام ہے. وہ سوریہ کے فینکی علاقے میں پیدا ہوئی تھی."
}
]