ur_mrk_tn/06/42.txt

22 lines
1.0 KiB
Plaintext

[
{
"title": "اُنہوں نے",
"body": "ممکنہ معنی 1 ہیں) \"شاگرداٹھ گئے\" یا 2) \"لوگ اٹھ گئے.\""
},
{
"title": "اُنہوں نے روٹی کے بچے ہوئے ٹکروں کےبارہ ٹوکرے اُٹھائے",
"body": "\"بارہ ٹوکرے، روٹی کے بچے ہوئے ٹکروں سے\" "
},
{
"title": "بارہ ٹوکرے",
"body": "\"12 ٹوکرے\""
},
{
"title": "پانچ ہزارمرد",
"body": "\"5000 مرد\""
},
{
"title": "وہاں پانچ ہزار مرد تھے جنہوں نے وہ روٹیاں کھائیں",
"body": "خواتین اور بچوں کی تعداد شمار نہیں کی گئی تھی. اگر یہ سمجھا نہیں جائے کہ خواتین اور بچوں موجود تھے تو یہ واضح کیا جا سکتا ہے. AT: \"اور وہاں پانچ ہزار مرد تھے جنہوں نے روٹیوں کو کھایا. انہوں نے خواتین اور بچوں کو بھی شمار نہیں کیا تھا\""
}
]