ur_mrk_tn/06/14.txt

22 lines
1.5 KiB
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان",
"body": "جب ہیرودیس یسوع کے معجزات کے بارے میں سنتا ہے، تو وہ پریشان ہوتا ہے، سوچتا ہے کہ کسی نے یوحنّا بپتسمہ مردہ سے اٹھایا ہے. (ہیرودیس نے یوحنّا بپتسمہ کا قتل کیا تھا.)"
},
{
"title": "ہیرودیس بادشاہ نے بھی یہ سُنا",
"body": "\"یہ\" لفظ وہ ہر ایک چیز کو بتاتا ہے کہ جو یسوع اور اس کے شاگرد مختلف شہروں \nمیں کر رہے تھے، بشمول بدروحوں کو نکالنے اور لوگوں کو شفا دینے سمیت."
},
{
"title": "یوحنا بپتسمہ دینے والا",
"body": "کچھ لوگ کہہ رہے تھے کہ یسوع یوحنا بپتسمہ دینے والا تھا. یہ مزید واضح طور پر کہا جا سکتا ہے. AT: \"کچھ کہہ رہے تھے، 'وہ یوحنا بپتسمہ والا تھا جو\""
},
{
"title": "یوحنا بپتسمہ دینے والا جی اُٹھا ہے ",
"body": " AT: \"خدا نے یوحنّا بپتسمہ کو اٹھایا\""
},
{
"title": "کچھ اور نے یہ کہا کہ وہ ’’ایلیاہ ہے",
"body": "یہ مددگار ثابت ہو سکتا ہے کہ بعض لوگوں نے سوچا کہ وہ ایلیاہ تھا. AT: \"کچھ دوسرے نے کہا، 'وہ ایلیاہ ہے، جسے خدا نے دوبارہ بھیجنے کا وعدہ کیا.\""
}
]