ur_mrk_tn/06/10.txt

14 lines
824 B
Plaintext

[
{
"title": " اُس نے کہا کہ",
"body": "\"یسوع نے بارہوں سے کہا\""
},
{
"title": "روانہ ہونے تک اُسی گھر میں قیام کرو",
"body": "\"قیام کرو\" لفظ محاورہ ہے مطلب کہ اس گھر میں \"کھانا اور سونا\" ہے. AT: \"اس گھر میں کھاؤ اور سو جاؤ جب تک کہ آپ اس سے چھوڑ دو\""
},
{
"title": "اُن پر گواہی ہو",
"body": "\"اُن پر گواہی ہو\" اس کی وضاحت کرنے میں یہ مددگار ثابت ہو سکتا ہے کہ یہ عمل کیسے ان کے لیے گواہی تھی. \"ان کی گواہی کے طور پر. ایسا کرنے سے آپ کو یہ گواہی دی جائے گی کہ وہ آپ کا استقبال نہیں کرتے تھے\""
}
]