ur_mrk_tn/05/25.txt

30 lines
1.2 KiB
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان",
"body": "جبکہ یسوع آدمی کی 12 سالہ لڑکی کو شفا دینے کے لیے جارہا تھا، ایک خاتون جو 12 سال تک بیمار تھی اس نے مداخلت کی یسوع کو چھوا کر شفا کے لئے."
},
{
"title": "وہاں ایک عورت تھی",
"body": " \"اب\" ظاہِرہوتا ہے یہ عورت کہانی میں متعارف کی جا رہی ہے."
},
{
"title": "جس کے بارہ برس سے خون جاری تھا",
"body": "عورت کو زخم نہیں تھا؛ بلکہ، خون کا ماہانہ بہاؤ روکتا نہیں تھا. وہ ماہواری یا حیض کی بیماری میں مبتلا تھی"
},
{
"title": "بارہ برس سے",
"body": "12 برس سے"
},
{
"title": "اور بھی بد تر",
"body": "\"اس کی بیماری بدتر ہے\" یا \"اس کے خون میں اضافہ\""
},
{
"title": "وہ یسوع کے بارے میں سُن چکی تھی",
"body": "وہ یسوع کے بارے میں سُن چکی تھی کہ کیسے لوگ کو شفا دی تھں. AT: \"یسوع نے لوگوں کو شفا دی\""
},
{
"title": "پوشاک",
"body": "بیرونی لباس یا کوٹ"
}
]