ur_mrk_tn/03/11.txt

30 lines
1.4 KiB
Plaintext

[
{
"title": "اُس کو دیکھتی تھیں",
"body": "\"یسوع کو دیکھتی تھیں\""
},
{
"title": "سامنے گر کر چلاّتی تھیں اور کہتی تھیں ",
"body": "یہاں \"وہ\" ناپاک روحوں سے مراد ہے. یہ وہ لوگ ہیں جن میں ناپاک روحوں تھیں. AT: \" ناپاک روحوں جن لوگوں میں تھی، اُن کو یسوع کے سامنے گراتی اور چلاّتی\""
},
{
"title": "اُس کے سامنے گر کر",
"body": "ناپاک روحوں، یسوع کے سامنے اس لیے نہیں گر گئے تھیں کہ وہ اُن سے محبت کرتی تھیں یا اُس کی عبادت کرنا چاہتی تھیں. وہ اس لیے گر گئے کیونکہ وہ اُس سے ڈرتی تھیں."
},
{
"title": "تو خدا کا بیٹا ہے",
"body": "یسوع کے پاس طاقت ہے ناپاک روحوں پر کیونکہ وہ \"خدا کا بیٹا ہے.\""
},
{
"title": "خدا کا بیٹا",
"body": "یہ یسوع کے لئے ایک اہم عنوان ہے."
},
{
"title": "یسوع اُنہیں سختی سے حکم دیتا",
"body": "\"یسوع نے سختی سے ناپاک روحوں کو حکم دیا\""
},
{
"title": "اُس کو ظاہر نہ کریں",
"body": "\"اس سے ظاہر نہیں کہ وہ کون تھا\""
}
]