ur_mrk_tn/03/07.txt

22 lines
869 B
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان",
"body": "یسوع نے لوگوں کو شفا بخشنا جاری رکھا جیسا کہ لوگوں کی بڑی بھیڑ اس کے پیچھے ہوچکے جب وہ دور ہونا چاہتا تھا."
},
{
"title": "سمندر ",
"body": "یہ گلیل کے سمندر سے مراد ہے."
},
{
"title": "اَدومیہ",
"body": "یہ ایسا علاقہ ہے جو پہلے سے ہی ادُوم کے طور پر جانا جاتا تھا جس نے یہودیوں کے جنوبی نصف کا احاطہ کیا تھا."
},
{
"title": "جو وہ کر رہا تھا",
"body": "یہ یسوع کے معجزات سے مراد ہے. AT: \"یسوع کے عظیم معجزے جو وہ کر رہا تھا\""
},
{
"title": "اُسے دیکھنے آئے",
"body": "\"جہاں یسوع تھا وہاں آئے \""
}
]