ur_mrk_tn/03/05.txt

34 lines
1.2 KiB
Plaintext

[
{
"title": "اُس نے اُن کی.....دیکھا",
"body": "\"یسوع نے ارد گرد دیکھا\""
},
{
"title": "دُکھی ہوا ",
"body": "\"شدید دُکھی ہوا\""
},
{
"title": "اُن کی سخت دلی پر",
"body": "یہ استعارہ بیان کرتا ہے کہ فریسیوں رضامند نہیں تھے اُس مفلوج انسان پر رحم کرنے کی لیے. AT: \"وہ آدمی پر شفقت نہیں چاہتے تھے\""
},
{
"title": "اپنا ہاتھ بڑھا",
"body": "\"اپنا ہاتھ بڑھایا\""
},
{
"title": "اُس کو شفا دی",
"body": "AT: \"یسوع نے اس کا ہاتھ بحال کیا\" یا \"یسوع نے اس کا ہاتھ پہلے کی طرح بنایا\""
},
{
"title": "منصوبہ بنایا",
"body": "\"ایک منصوبہ بنانا شروع کر دیا\""
},
{
"title": "ہیرودیوں",
"body": "یہ ایک غیر رسمی سیاسی جماعت کا نام ہے جس نے ہیرودین اینٹپسس کی حمایت کی."
},
{
"title": "اور انہوں نےاُس کو مارنے کا منصوبہ بنایا",
"body": "\"وہ یسوع کو کیسے قتل کر سکتے ہیں\""
}
]