ur_mrk_tn/01/07.txt

22 lines
1.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "اُس نے منادی",
"body": "\"یوحنا نے اعلان کیا\""
},
{
"title": "میں اِس قابل بھی نہیں کہ جُھک کر اُس کی جُوتی کا تسمہ کھول سکوں",
"body": "یوحنا اپنے آپ کو ایک نوکر سے موازنہ کرتا ہے اور یہ ظاہر کرتا ہے کہ یسوع مسیح کتنے عظیم ہیں. AT: \"میں اس کے جوتے اتارنے کے قابل بھی نہیں ہوں\""
},
{
"title": "اُس کی جُوتی کا تسمہ",
"body": "جب یسوع زندہ تھا، لوگ اکثر اُس وقت چمڑے کی جوتی استعمال کرتے تھے اور چمڑے کے تسمہ پاؤں پر بندھے ہوا کرتے تھے."
},
{
"title": "جُھک کر",
"body": "نیچے جُھکنا"
},
{
"title": "لیکن وہ تمہیں پاک روُح سے بپتسمہ دے گا",
"body": "یہ استعار یوحنا کے پانی کا بپتسما کو مستقبل کے روح القدس کے بپتسمہ کے ساتھ موازنہ کرتا ہے. اس کا مطلب یہ ہے کہ یوحنا کا بپتسمہ صرف ان کے گناہوں کی علامتوں کو صاف کرتا ہے. روح القدس کی طرف سے بپتسمہ، لوگوں کے گناہوں کو صاف کرے گا."
}
]