[ { "title": "اُن کے پاس", "body": "\"اُن\" یسوع اور اُس کے شگردو سے مراد ہے" }, { "title": "اُس نے شُکر", "body": "\"یسوع نے مچھلیوں کے لیے شُکرکیا\"" }, { "title": "اُنہوں نے کھایا ", "body": "\"لوگوں نے کھایا\"" }, { "title": "جمع کیا", "body": "\"شگردوں نے جمع کیا\"" }, { "title": "بچ جانے والے کھانے کے ٹکڑوں کو جمع کیا جو کہ سات بھری ہوئی ٹوکریاں تھیں", "body": "AT: \"روٹی اور مچھلی کے باقی ٹکڑوں نے سات بڑے ٹوکریوں کو بھر دیا\"" }, { "title": " اُنہیں وہاں سے بھیج دیا", "body": "AT: \"اور کھانے کے بعد، یسوع نے ان کو بھیج دیا\"" }, { "title": "وہ اپنے شاگردوئ کے ساتھ کشتی میں بیٹھ کر دلمنوتہ کے علاقے کو چلا گیا", "body": "AT: \"وہ گلیل کے سمندر کے ارد گرد دلمنوتہ کے علاقے میں داخل ہوئے\"" }, { "title": "دلمنوتہ ", "body": "یہ گلیل کے بحر کے شمالی مغربی کنارے پر ایک جگہ کا نام ہے." } ]