[ { "title": "پھر فوراً اُس نے اپنے شاگردوں کو کشتی میں بٹھا کر بیت صیدا جانے کو کہا، اور اُس نے خود بھیڑ کو بھیج دیا", "body": "یہ گلیل کے سمندر سے مراد ہے. \nیہ واضح طور پر کہا جا سکتا ہے. \nAT: \"گلیل کے سمندر کے دوسرے حصے میں\"" }, { "title": "بیت صیدا", "body": "یہ گلیل کے شمالی ساحل پر ایک شہر ہے." }, { "title": "جب وہ چلے گئے", "body": "\"جب لوگ چھوڑ گئے تھے\"" } ]