[ { "title": "اُس نے اُن کی.....دیکھا", "body": "\"یسوع نے ارد گرد دیکھا\"" }, { "title": "دُکھی ہوا ", "body": "\"شدید دُکھی ہوا\"" }, { "title": "اُن کی سخت دلی پر", "body": "یہ استعارہ بیان کرتا ہے کہ فریسیوں رضامند نہیں تھے اُس مفلوج انسان پر رحم کرنے کی لیے. AT: \"وہ آدمی پر شفقت نہیں چاہتے تھے\"" }, { "title": "اپنا ہاتھ بڑھا", "body": "\"اپنا ہاتھ بڑھایا\"" }, { "title": "اُس کو شفا دی", "body": "AT: \"یسوع نے اس کا ہاتھ بحال کیا\" یا \"یسوع نے اس کا ہاتھ پہلے کی طرح بنایا\"" }, { "title": "منصوبہ بنایا", "body": "\"ایک منصوبہ بنانا شروع کر دیا\"" }, { "title": "ہیرودیوں", "body": "یہ ایک غیر رسمی سیاسی جماعت کا نام ہے جس نے ہیرودین اینٹپسس کی حمایت کی." }, { "title": "اور انہوں نےاُس کو مارنے کا منصوبہ بنایا", "body": "\"وہ یسوع کو کیسے قتل کر سکتے ہیں\"" } ]